Dhamasa Capsule دھماسہ کیپسول

 1,200

قدرت کا۔ انمول تحفہ
دھماسہ
دھماسہ اک خود رو بوٹی ہے جو کہ زیادہ تر جنگلات اور پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ یہ بڑھ کر چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتا ہے اس پر کانٹے اور پھول لگتے ہیں یہ زیادہ تر اٹلی ۔ جرمنی۔ مشرق وسطی ۔ بھارت اور پاکستان میں پایا جاتا ہے ۔
ہمارے ہاں 25کلو میٹر تک پھیلا ہوا بڑا جنگل ہے ہمارے ھربل جڑی بوٹی کے ایکسپرٹ  جنگل سے اکٹھا کر کے صاف پانی سے اچھی طرح دھو کر سائے میں خشک کر تے ہیں پھر ہم اس کا پاؤڈر بناتے ہیں
فوائد
اس کے فوائد  زندگی کے لیے بے شمار ہیں ۔مگر چند فوائد جن کے لیے دنیا بھر میں دھماسہ کو بڑے اعتماد کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے
1_ مصفاء خون ہے خون کو پتلا کرتاہے بلڈ پریشر ۔ ہارٹ اٹیک ۔ فالج وغیرہ سے بچاتا ہے
2_ اس کے استعمال سے کینسر کا ھر قسم کا علاج ممکن ہے
3_ ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے
4_دل و دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لاتا ہے
5_جسم کی گرمی زائل کرتاہے
6_جسمانی دردوں کے لیے مفید ہے
7_ جگر کو طاقت دیتا ہے
8_ گردوں اور پیشاب کے نظام کو بہتر بناتا ہے
9_ مردانہ سپرم اور عورت کے تولیدی نظام کو معمول پر لانے میں مدد گار ہے
10_ عورتوں کے امراض لیکوریا ۔ اٹھرا۔ اور تولیدی نظام کا شافی علاج ہے
الغرض ۔ اللہ پاک کے کرم و فضل سے اس کے استعمال سے بہت سی خطرناک بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے ھر کسی کو حفظ ماتقدم کی بنا پر سال میں اک بار 250گرام لازمی استعمال کرنا چاہیے
ہمارے ہاں پاؤڈر اور کیپسول  دستیاب ہے
آرائیں مورنگا فارم چیچہ وطنی
03166627505
03234504999

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dhamasa Capsule دھماسہ کیپسول”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top