Aloe Vera Gel | ایلو ویرا جیل

 1,000

کوارگندل (Aleo Vera)
💯 پیور جل(جوس) کے فوائد

جدید تحقیقات کے مطابق کوارگندل ( Aleo Vera) میں قدرتی طور پر درج ذیل کیمیائی اجزاء پائے جاتے ہیں
کوارگندل کا فعال جزو گلائیکوسائیڈ کا مجموعہ ہوتا ہے جسے ایلو این (Alo in) کہتےہیں اس میں بہت سے حیاتین کروٹین ۔ فورک ایسڈ  ۔ وٹامن E. C. B1.B2.B3.B6. پائے جاتے ہیں
معدنی اجزاء ۔کیلشیم۔ کاپر۔ آئرن ۔ پوٹاشیم ۔ سوڈیم وغیرہ اور بہت سے امائینو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو کہ انسانی اور حیوانی زندگی کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں

فوائد:- – کوارگندل غذا کو جزوِ بدن بنانے والے نظام کی اصلاح کرتاہے
2_قوت باہ کو تقویت دے کر سپرم بڑھاتا ہے
3_ جسمانی دردوں ۔ گھٹنوں ۔ پٹھوں ۔ہڈیوں کی کمزوری دور کرتا ہے ۔ گھٹنوں کے خلاء کے لیے انتہائی مفید ہے
4_جگر کو تحریک دیتاہے۔ اور یرقان تلی کے بڑھ جانے کی حالت میں بھی مؤثر ہے
5_قبض کشا اور مقوی معدہ ہے
6_جلدی امراض ۔ داغ دھبے ۔ جلدی اور سر کی خشکی کے لیے انتہائی مفید ہے اسی لئے کاسمیٹک مصنوعات میں استعمال ہوتا ہے
7_ کوارگندل کھانے سے پورے جسم کی گریسنگ ہو جاتی ہے
8_ مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ امراض کے لیے بھی مفید
9_ شوگر کے مریض کیلئے مفید

الغرض اس کے بیشمار فوائد ہیں قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے ۔ تحقیقات کے بعد ہم نے سہانجنا کے ساتھ ساتھ کوارگندل بھی کاشت کیا
ہم اب اس کی خالص بغیر کسی کیمیکل کے جل (جوس )بنا رہے ہیں
آرائیں مورنگا فارم چیچہ وطنی
آرڈر آن وٹس ایپ
03166627505
03234504999

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aloe Vera Gel | ایلو ویرا جیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top